وادی کشمیر میں علیحدگی پسند قیادت کی اپیل پر کی جارہی ہڑتال کے باعث
کاروباری اور دیگر معاشی سرگرمیاں منگل کو مسلسل 130 ویں روز بھی
متاثر
رہیں۔تاہم وادی کی سڑکوں پر منگل کو بھی نجی گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد چلتی ہوئی نظر آئیں۔پبلک ٹرانسپورٹ کی آواجاہی 9 جولائی سے معطل ہے۔